وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔۔۔ برطانوی ویب چینل کی غلط رپورٹنگ

برطانوی ویب چینل نے غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان میں کورونا وائرس کے مثبت رپورٹ آنے کی خبر چلا دی. حکومتی اعلیٰ حکام نے اسے غلط قرار دیتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کہا ہے . عمران خان خیریت سے ہیں اور کورونا ٹیسٹ مثبت کی بات میں کوئی صداقت نہیں.

Post a Comment

0 Comments