urdu

English

مشن: 


گری لبریکیٹنس کو یقین ہے کہ معیار کا کوئی متبادل نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کے ہم اعلٰی معیار کے لبریکینٹس پروڈکٹس تفصیلی ٹیسٹنگ اور کوالٹی کنٹرول کی جانچ کے بعد تیار کرتے ہیں۔ اگرچہ ہماری مصنوعات معیار اور اعتماد کے حوالے سے بھترین ہوتی ہیں پھر بھی ہم اپنی مصنوعات کے استمعال کی صورت میں آسان تبدیلی اور موزونیت کا یقین دلاتے ہیٖں۔ یعنی ہماری مصنوعات کے استمعال سے آپ کی گاڑی کے انجن پر مثبت اثرات ہی مرتب ہوں گے۔

آج کی لبریکنٹ مارکیٹ میں مقابلے کیلئے ہمیں مسلسل تجزیئے اور تحقیق کی مدد سے اپنی مصنوعات کو بھتر بنانا ہوتا ہے۔ کبھی بھی بھترین سے کم پر انحصار نہ کریں، خاص طور پر جب آپ کی گاڑی اور آلات کی دیکھ بھال کی بات ہو،ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت کا شاہکار گری لبریکینٹس استعمال کیجئے۔

ھماری مصنوعات میں عمومی اور خاص طور پر تیاع کی گئی لبریکنٹس کی رینج شامل ہے جو ہماری کلائنٹس کی ضروریات کے عین مطابق تیار کی جاتی ہیں۔

گری لبریکنٹس نے کئی جدید مصنوعات متعارف کروائی ہیں جن میں آٹوموٹیو اور صنعتی لبریکنٹس شامل ہیں۔ گری لبریکنٹس کسی بھی آپریشن میں استعمال کیلئے عمومی آئل اور گریس بناتے ہیں۔ گری لبریکنٹس مصنوعات بین الاقوامی ضروریات کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ ان میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی یورپی مارکیٹس میں بھی استعمال ہوتی ہے تاکہ آپ ہماری مصنوعات کی کارکردگی پر اعتماد ہو۔

خاص طور پر مقرر کئے گئے ماھرین گری لبریکنٹس کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس کے بھتر معیار کیلئے
 تحقیق اور تجزیئے جیسا اہم کام ھماری اپنی لیب میں سر انجام دیتے ہیں۔ ھمارا اسٹاف اپنے کام میں وسیع علم اور تجربے کا حامل ہے۔ ان میں اعلٰی صلاحیتوں اور تجربے کے حامل کیمیکل انجینئرشامل ہیں۔


Post a Comment

0 Comments